Results 1 to 2 of 2

Thread: نیک کاموں پر سبقت Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نیک کاموں پر سبقت Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع



    نیک کاموں پر سبقت Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع
    اسلامی تاریخ کا اگرتوجہ سے مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی گزرا ہے جس میں ہمارے معاشرے کا ہر فرد نیک اور اچھے کاموں میں ایک دوسرے سے سبقت Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ فکر اورکوشش میں ہمیشہ لگا رہتا تھااور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے اور اس میں کمال Ø+اصل کرنے Ú©Ùˆ اپنی ترقی Ú©ÛŒ معراج سمجھتا تھا
    دنیااپنی تمام تر Ø+شر سامانیوں Ú©Û’ ساتھ ان Ú©ÛŒ نظر میں پرکاہ Ú©ÛŒ Ø+یثیت بھی نہیں رکھتی تھی، ان Ú©Û’ نزدیک مال Ùˆ اسباب، راØ+ت Ùˆ آرام، تجارت Ùˆ زراعت، کھیتی باڑی اور کاروبار وغیرہ سے کہیں زیادہ نماز، روزہ ØŒ Ø+ج، زکوٰۃ، صدقہ، خیرات اور جہاد Ùˆ قتال وغیرہ خیر Ùˆ بھلائی Ú©Û’ کام وقیع اور قابل قدر تھے۔چنانچہ اگر ہم اِس زاوئیے سے Ø+ضور نبی کریم ï·º اور آپ ؐکے جاں نثار صØ+ابہ کرام Ø“ Ú©ÛŒ مبارک زندگیوں پر نظر ڈالیں تو اس Ø+والے سے ہمیں اس Ú©ÛŒ بیسیوں مثالیں ایسی ملیں Ú¯ÛŒ کہ جن پر عمل کرنے سے شوق اور جذبہ از خود ہی ہمارے دل Ùˆ دماغ میں انگڑائیاں لینا شروع کردے گا اور ہمیں اِن پر عمل پیرا ہونے پر آمادہ کرے گا۔
    چنانچہ Ø+ضرت عبد اللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ غزوۂ بدر میں3 آدمیوں Ú©Ùˆ ایک اونٹ ملا(جس پر وہ باری باری سوار ہوتے تھے) چنانچہ Ø+ضرت ابو لبابہ ؓاور Ø+ضرت علیؓ اونٹ میں Ø+ضور اکرم ï·º Ú©Û’ شریک تھے۔ جب Ø+ضور اکرم ï·º Ú©Û’ پیدل چلنے Ú©ÛŒ باری آئی تو دونوں Ø+ضرات Ù†Û’ عرض کیا کہ (آپؐ اونٹ پر سوار رہیں) ہم آپؐ Ú©ÛŒ جگہ پیدل چلیں Ú¯Û’Û” Ø+ضور اکرم ï·º Ù†Û’ فرمایا کہ’’ تم دونوں مجھ سے زیادہ طاقتور بھی نہیں ہواور نہ میں تم سے زیادہ اجر Ùˆ ثواب سے مستغنی ہوں (بلکہ مجھے بھی ثواب Ú©ÛŒ ضرورت ہے، اس لئے میں بھی پیدل چلوں گا۔‘‘(نسائی Ùˆ اØ+مد)Û”
    (طبقات ابن سعد) Ø+ضرت عبد الرØ+مان بن ابزیٰ Ø“ بیان کرتے ہیں کہ Ø+ضرت عمار بن یاسرؓ دریائے فرات Ú©Û’ کنارے ’’صفّین‘‘ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„Û’ جارہے تھے تو انہوں Ù†Û’ یہ دعا مانگی: ’’اے اللہ! اگر مجھے یہ معلوم ہوجائے کہ تو مجھ سے اس بات سے راضی ہوگا کہ میں اپنے آپ Ú©Ùˆ اس پہاڑ سے نیچے گرادوں اور لڑھکتا ہوا نیچے چلا جاؤں(اور یوں خود کوتیر Û’ Ø+والے کردوں) تو میں اس طرØ+ کرنے Ú©Û’ لئے بالکل تیار ہوں۔ اور اگر مجھے یہ معلوم ہوجائے کہ تو مجھ سے اس بات سے زیادہ راضی ہوگا کہ میں بہت بڑی آگ جلاکر اس میں چھلانگ لگادوں تو میں اس Ú©Û’ لئے بھی بالکل تیار ہوں۔ اے اللہ! اگر مجھے یہ معلوم ہوجائے کہ تو مجھ سے اس بات سے راضی ہوگا کہ میں پانی میں چھلانگ لگاکر ڈوب (کر مر) جاؤں تو میں اس Ú©Û’ لئے بھی بالکل تیار ہوں۔ اور میں یہ جنگ صرف تیری وجہ سے Ù„Ú‘ رہا ہوں۔ اور مجھے یقین ہے کہ جب میرا مقصد تجھ Ú©Ùˆ راضی کرنا ہی ہے تو تو مجھے نامراد Ùˆ Ù…Ø+روم نہیں کرے گا‘‘۔ (طبقات ابن سعد) Ø+ضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص Ø“ بیان کرتے ہیں کہ میں آج جتنا خیر کا کام کر رہا ہوں یہ مجھے Ø+ضور اکرمﷺ Ú©Û’ ساتھ اس سے د گنا کام کرنے سے زیادہ Ù…Ø+بوب ہے، کیونکہ Ø+ضور اکرمﷺ Ú©Û’ ساتھ ہمیں آخرت Ú©ÛŒ ہی فکر ہوتی تھی۔
    قارئین کرام! اب آپ ذرا دوسرے زاوئیے سے اپنے آج Ú©Û’ معاشرے کا جائزہ لیں اور اپنی موجودہ Ø+الت پر ایک نظر ڈالیں تو آپ Ú©Ùˆ زمانہ خیر القرون Ú©Û’ معاشرے Ú©ÛŒ بہ نسبت آج Ú©Û’ معاشرے میں مسابقت الیٰ الخیرات Ú©ÛŒ صفت ایمانی کا کافی Ø+د تک واضØ+ طور پر فقدان نظر آئے گا۔اس Ú©ÛŒ کیا وجہ ہے؟ ہمارے خیال میں اس Ú©ÛŒ سب سے بڑی اور اہم وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ ہم لوگوں Ù†Û’ قرآن Ùˆ Ø+دیث اور اسلامی تعلیمات سے دوری اختیار کر رکھی ہے Û” آپ Ú©Ùˆ یقین ہوگا کہ جب سے جدید سائنس اور ٹیکنالوجی Ù†Û’ کروٹ Ù„ÛŒ ہے اور دنیا Ú©Ùˆ ایک نئے راستے پر گامزن کیا ہے تب سے ہم لوگوں Ù†Û’ قرآن Ùˆ Ø+دیث اور اسلامی تعلیمات Ú©Ùˆ کلیتاً پس پشت ڈال دیا ہے اور اپنے اسلاف Ùˆ اکابر اور بزرگوں Ú©ÛŒ سنہری زندگیوں Ú©Ùˆ یکسر فراموش کردیا ہے۔ آج ہم لوگ دنیا Ú©ÛŒ مادی اور فانی چیزوں میں تو ایک دوسرے Ú©Û’ مقابلے میں خوب بڑھ Ú†Ú‘Ú¾ کرØ+صہ لیتے ہیں، لیکن کبھی ہم Ù†Û’ یہ بھی سوچا ہے کہ خیر Ùˆ بھلائی اور دین Ú©Û’ کاموں میں بھی ہمیں ایک دوسرے سے سبقت Ø+اصل کرنی چاہیے؟کبھی بھی نہیں، اس لئے کہ نیک Ùˆ صالØ+ اعمال کرنے کا ہمارے اندر جذبہ ہی نہیں اور اگر ہے تو بہت Ú©Ù… Û” جہاں کہیں نام Ùˆ نموداور شہرت مقصود ہو تو وہاں ہم بہت عمدہ مظاہرہ کرنے لگتے ہیں لیکن جہاں نمود Ùˆ نمائش نہ ہو وہاں ہم بدل جاتے ہیں جو مناسب نہیں۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیک کاموں پر سبقت Û”Û”Û”Û”Û” مفتی Ù…Ø+مد وقاص رفیع


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •